افسوس کہ اسپیشل عدالت نے مولانا کی بے گنا ہی کے ۷۲؍ثبو ت کو کنا رے لگا دیا
احمد آبا د۔۲۲؍اپریل ۲۰۱۴ء ( پریس ریلیز )
دہشت گر دی کی ٹریننگ کے الزام میں گر فتار ملک کے با عزت شہر ی مولانا
عبد القوی قاسمی کو احمد آ با د کی مر زا پور بھدر ا اسپیشل کور ٹ ( پوٹا)
نے مجرم مانتے ہو ئے دس سال سے فرار اختیا ر کیا ہو ا تسلیم کر کے ان کی
درخواست ضما نت کو رد کر دیا ہے ، آ ج ۲۲؍اپریل کو عدا لت میں مو لانا عبد
القوی قاسمی کو دوپہر ۳؍بجے لا یا جا نا تھا لیکن الیکشن کے سبب اسٹاف کی
کمی کے با عث انتظامیہ نے عدالت میں معذر ت کی در خواست داخل کر دی ۔ چنا
نچہ عدالت نے اپنا فیصلہ سنا تے ہو ئے بیل اپلیکیشن کو نا منظور کئے جا نے
کی اطلا ع دی۔ فیصلہ کی کاپی حا صل کر کے جمعیۃ علماء کے ایڈوکیٹ الیا س
پٹھا ن اور گجرا ت جمعیۃ علماء کے ذمہ دار احمد شیخ نے جمعیۃ علماء ہند کے
رہنماء و جنرل سیکریٹری مولا نا سید محمو د مدنی اورسیکریٹری مو لانا حکیم
الدین قاسمی کو بذریعہ ای میل روانہ کر دی ساتھ ہی جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے
صو با ئی دفتر اور جمعیۃ کے قانو نی مشیرو کنوینر ایڈوکیٹ جنا ب محمو د پر
اچہ اور ایڈوکیٹ تہو ر پٹھا ن خان کو بھی نھیجی گئی فیصلہ کی
کا پی دیکھنے
کے بعد جمعیۃ علماء ہند کے جنر ل سیکر یٹری مولانا سید محمو د مدنی نے ا
یڈوکیٹ پر اچہ صوبا ئی جمعیۃ علماء کے ذمہ داران مولانا حا فظ محمد ندیم
صدیقی ( صدر جمعیۃ علماء مہارا شٹر) مولانا حا فظ پیر شبیر احمد ( صدر
آندھر اپر دیش ) وغیرہ کے مشو رے کے بعد اعلان کیا کہ جمعیۃ علماء اس فیصلہ
کو عدالت عالیہ میں چیلنج کر ے گی ( انشا ء اللہ ) جمعیۃ علماء کے ذمہ
داران نے اس مو قع پر انتہا ئی افسو س کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ جس بنیا
د پر عدالت نے مولانا عبد القوی قاسمی کی بیل اپلیکیشن کو رجیکٹ کیا ہے اس
سلسلے میں شاید عدالت پر کسی قسم کا دبا ؤ تھا ؟چونکہ یہی گجرات پولس و اے
ٹی ایس کا دعوٰی بھی تھا اور جمعیۃ کے ایڈوکیٹ محمو د پراچہ نے بحث کے دو
ران اسی سلسلے میں مولانا کے تمام ڈاکو مینٹ کے ذریعہ ۷۲؍ثبو ت فر اہم کئے
تھے کہ مو لانا نے اپنی زند گی کا ایک دن بھی فر ار اور چھپ کر نہیں گذا ر ا
ہے ۔ پھر بھی عدالت نے ان تما م ثبو توں کو مستر د کر تے ہو ئے اس طر ح کا
فیصلہ کیا اس سے ہم اپنے حو صلوں کو ٹوٹنے نہیں دیں گے اور مسلمانوں سے
بھی اپیل کی ہے وہ بھی ایسے فیصلوں سے مایو س نہ ہو ں جمعیۃعلماء انشا ء
اللہ حق و انصاف کی اس لڑائی کو آ گے جا ری رکھے گی ۔